شامی باغیوں نے روس کی جانب سے جمعہ کی شام تک حلب خالی کرنے کی دی گئی تجویز کو خارج کر دیا ہے۔ فستقیم باغی گروپ کے ایک
رہنمازکریاملاہفجی نے کہا '' شہر کو خالی کرنے کا کوئی سوال نہیں ہے۔ ہم حلب کو روس کے حوالے نہیں کر سکتے ہیں اور ہم خودسپردگی نہیں کریں گے۔